شرح پیدائش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی علاقہ کی آبادی میں خاص عددی تناسب اور ایک مدت مقررہ میں پیدائش کے ذریعے جو اضافہ ہو، کسی آبادی میں بچوں کے پیدا ہونے کی فیصد شرح۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی علاقہ کی آبادی میں خاص عددی تناسب اور ایک مدت مقررہ میں پیدائش کے ذریعے جو اضافہ ہو، کسی آبادی میں بچوں کے پیدا ہونے کی فیصد شرح۔